غزل ـ قاتلوں نے شہر پر قبضہ کیا اچھا کیا

[پشاور میں مسیحی شہریوں کے قتلِ عام پر بے بسی کا اظہار] (میں سوچتا ہوں اگر شاعری نہ کر سکتا تو ہو سکتا ہے کچھ اور سوچتا اور عملاً کچھ کرتا کہ پاکستان کو ایک قتل گاہ سے گہوارۂ امن و سکون کیسے بنایا جائے۔) قاتلوں نے شہر پر قبضہ کیا اچھا کیا زندگی کی … Continue reading غزل ـ قاتلوں نے شہر پر قبضہ کیا اچھا کیا